رشتے سے انکار پر گزشتہ روز کوہاٹ میں قتل کی جانے والی ایبٹ آباد میڈیکل کالج میں میڈیکل تھرڈ ائر کی طالبہ عاصمہ قتل کیس کےحوالےسےڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ جے آئي ٹي بنا دي گئي ہے،ملزمان کو جلد گرفتار کرليا جائے گا۔ حساس اداروں کے ذریعے ملزمان کا سراغ لگایاجارہاہے۔
The post عاصمہ قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2rQTeDS
No comments:
Write comments