Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Showing posts with label BBC Urdu - پاکستان. Show all posts
Showing posts with label BBC Urdu - پاکستان. Show all posts

Wednesday, 21 February 2018

نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی نااہل

پاکستان کی سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات کے بل کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کی سیاسی جماعت کی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2CdCRFK

بدیشی: ایک ایسی زبان جو صرف تین لوگ بولتے ہیں

سوات کی ایک دور دراز وادی میں بدیشی نامی ایک ایسی زبان بولی جاتی ہے جس کے جاننے والے صرف تین لوگ باقی بچے ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2FhBbd6

بدیشی: صرف تین لوگوں کی بولی

21 فروری کو دنیا بھر میں زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کے دوران ایسی زبانوں کے تحفظ پر خاص طور پر کام کیا جا رہا ہے جن کے بولنے والے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس موقعے پر ہمارے ساتھی ظفر سید آپ کو ایک ایسی زبان سے متعارف کروا رہے ہیں جس کے بولنے والے ہزاروں یا سینکڑوں میں نہیں، صرف تین ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EWHhBU

ایف اے ٹی ایف: ’پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے پر اتفاقِ رائے نہ ہو سکا‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام رہنے یا اس سلسلے میں عدم تعاون کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2ohD56j

باجوڑ: طالب علم کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں ہزاروں افراد نے چند روز قبل کراچی میں قتل ہونے والے باجوڑ کے طالب علم احمد شاہ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2CzPEOA

Tuesday, 20 February 2018

’سعودی کمپنیاں نجی ہیں، ان سے زبردستی نہیں کی جا سکتی‘

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق وزرات کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام جلد سعودی عرب جا کر پاکستانی مزدوروں کی واپسی کے معاملے پر سعودی حکام سے بات کریں گے اور سعودی حکام نے مزدوروں کے واجبات کی ادائیگی کی بھی ضمانت دی ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EHUHTj

سعودی عرب سے واپس بھیجے گئے پاکستانی مزدور بقایا جات کے منتظر

سعودی عرب سے واپس بھیجے گئے پاکستانی مزدور بقایا جات کے منتظر

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EG9sBR

’۔۔۔ سی پیک کی وجہ سے تمہارے رشتے آنے لگیں گے‘

سی پیک کے اعلان کے بعد پاکستان میں کافی تعداد میں چینی شہریوں کی آمد کی وجہ سے چینی قوم اور اس کی ثقافت کے بارے میں تجسس پایا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں ایسے چینی بھی ہیں جو کئی نسلوں سے وہاں رہ رہے ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2oc2Rsq

سعودی عرب سے واپس بھیجے گئے پاکستانی مزدور بقایا جات کے منتظر

سعودی آجر کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے دو سال بعد بھی پاکستان لوٹنے والے بہت سے ملازمین اب تک اپنے بقایاجات کی ادائیگی کے منتظر ہیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2Fg1RLn

اعلیٰ عدالتوں میں ارکان پارلیمان کو چور، ڈاکو اور مافیا کہا جاتا ہے: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ عدالتوں کی طرف سے ارکان پارلیمان کو ’چور، ڈاکو اور مافیا‘ جیسے القابات سے نوازنے کے معاملے کو پارلیمان میں زیر بحث لانے کا کہا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2oeEo5Z

Monday, 19 February 2018

پاکستانی فوج یمن جنگ میں حصہ نہیں لے گی: وزیرِ دفاع خرم دستگیر

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایوانِ بالا کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کے مزید ایک ہزار اہلکار سعودی عرب جا رہے ہیں جو وہاں مقامی فوج کی انسدادِ دہشت گردی اور پہاڑی علاقوں میں جنگ کی تربیت کے علاوہ مشاورت کا کام کریں گے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EMXVEf

سوات:چیک پوسٹوں کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج کرنے والے چھ افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2BEFuzF

سینیٹ: قبائلی علاقوں میں پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کی قرارداد منظور

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ نے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر کروانے سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2oi7oc9

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس اور پاکستان کی مشکلات

منی لانڈرنگ کے انسداد کے لیے قائم کردہ عالمی نگراں ادارے کا اہم اجلاس پیرس میں جاری ہے جہاں پاکستان کا نام دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ممالک کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EAIc7I

بلوچستان: تلور کے شکار کے لیے لائے جانے والے شکاری پرندوں کو تحویل میں لے لیا گیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں محکمۂ جنگلات و جنگلی حیات کے حکام نے ایسے تین شکاری پرندوں کو تحویل میں لے لیا جنھیں متحدہ عرب امارات سے بلوچستان میں تلور کے شکار کے لیے لایا جا رہا تھا۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EQmL68

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے شادی کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف نے جماعت کے سربراہ عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی کی باقاعدہ طور پر تصدیق کرتے کہا ہے کہ دونوں کا نکاح اتوار کی رات لاہور میں ہوا۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2sHh45C

راؤ انوار ضروری ہے !

پراکسی کا اگر کوئی قریب ترین ترجمہ ممکن ہے تو وہ راؤ انواریت ہے۔ کوئی ایک ادارہ یا ڈھانچہ یا سوچ جس میں راؤ انوار نہ ہو یا وہ کسی راؤ انوار کی تلاش میں نہ ہو ؟ راؤ انوار ضرورت ہے۔ کیا ضرورت نے بھی کبھی سزا پائی ؟

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2ELn0iP

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصویروں میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2HpT2iB

پاکستانی فوجیوں کی ضرورت کیوں؟

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پاکستانی فوج کے مزید جوانوں کو سعودی عرب بھیجنے کے اچانک فیصلے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EKJqAP

Saturday, 17 February 2018

افغان مہاجرین باعزت طریقے سے اپنے ملک واپس چلے جائیں: آرمی چیف

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک اور طالبان پاکستان میں موجود افغان مہاجر کیمپوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین باعزت طریقے سے اپنے ملک واپس چلے جائیں۔

from BBC Urdu - پاکستان http://ift.tt/2EQVKPI