Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 2 June 2018

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس اور ان کے سیاسی مقاصد

پاکستان میں سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنا نیا نہیں ہے مگر انتخابات کے آتے ہی ایسے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال بھی بڑھ گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2kIvpaT

Friday, 1 June 2018

نگران وزیراعظم ناصرالملک کب تک نگران رہیں گے؟

اگرچہ آئین میں نگران وزیرِ اعظم کی مدت میں توسیع کی کوئی گنجائش نہیں پھر بھی تقریب حلف برداری میں موجود افراد میں سے بیشتر کو اس بات کا یقین نہیں تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LPFq2v

اسلام آباد کے سازشی

کیا ضروری ہے کہ جو خبر ہمیں پسند نہ آئے جو تجزیہ دل کو نہ بھائے اس کے لکھنے والے کو وطن فروش قرار دے کر بھیڑیوں کے غول کے آگے پھینک دیا جائے؟ محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xE3vGi

جنسی ہراس: بحریہ کالج کی طالبات کے تحریری بیانات، استاد کی معطلی کی درخواست

فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے بحریہ کالج کی 'درجنوں طالبات' کو امتحان کے دوران جنسی طور پر ہراساں کرنے والے لیکچرر کو معطل کی درخواست متعلقہ حکام کو بھجوائی ہے جبکہ طالبات سے تحریری بیانات لیے جا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2xvR2ET

’اچھے دنوں میں بھی 10000 کی بکری نہیں ہوتی‘

ملیں عصمت اللہ خان سے جو کوئٹہ کے ایک پرانے بازار میں جوتوں کی دکان چلاتے ہیں۔ ان کے مطابق تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے گاہکوں نے بازار آنا چھوڑ دیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LffJaH

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

پاکستان کی سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو عمر بھر کے لیے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2J06UVr

سوشلستان: تو تحریک انصاف کب تک پرانی ہوگی؟

سوشلستان میں یو ٹرن کا معاملہ درپیش ہے جس کو سمجھنے کے لیے ہم آج اس میں آپ کی آرا شامل کریں گے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2svDrHH