
نیشنل ایکشن پلان: ’وزیر اعظم سے سفارشات کی منظوری کے بعد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا‘
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے نیشنل ایکشن پلان کی سفارشات سے متعلق کاغذی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد ان پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ll1RUt
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ll1RUt