Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 1 March 2020

محمد حنیف کا کالم: فرض کریں آپ بنگالی ہیں!

کراچی کے بنگالی اب بھی عمران خان سے امید لگا کر بیٹھے ہیں مگر ساتھ خوف بھی ہے کہ ان کے وزیر اور مشیر وہ پرانا مشورہ نہ دے دیں کہ یہ کراچی کے بنگالی کیا کر لیں گے، آگے سمندر ہے: محمد حنیف کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3cmYwdD

چک بھارت، جہاں کی یاترا کے لیے کسی ویزے کے ضرورت نہیں

پاکستان میں واقع وہ ’بھارت‘ جس میں نہ تو تاج محل ہے، نہ حضرت نظام الدین اولیا کا مزار اور نہ ہی جے پور کا پنک سٹی۔ چلیے آپ کو سیالکوٹ کے قریب واقع چک بھارت کی سیر کرواتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TdCDWz

ٹیوب ویل میں نہانے پر مسیحی نوجوان تشدد سے ہلاک

سلیم مسیح کے بڑے بھائی ندیم مسیح کا دعویٰ ہے کہ جب ان کے بھائی شدید زخمی تھے تو انھوں نے بتایا تھا کہ ان پر یہ تشدد ٹیوب ویل میں نہانے کی وجہ سے کیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/38fU4tM

پاکستان میں کاروباری افراد بنکوں سے قرضے کیوں نہیں لے رہے

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں نجی شعبے کی جانب سے بنکوں سے لیے گئے قرضوں میں ستر فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3amecMt

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’واپس آنے والے اسی حکومت میں لاپتہ ہوئے‘

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے پاس دستیاب بازیاب ہونے والے 275 افراد کی فہرست کے جائزے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ ان کی اکثریت یعنی 101 افراد موجودہ حکومت کے دور یعنی 2018 اور 2019 کے نصف میں ہی لاپتہ ہوئے اور چند ماہ کے بعد انھیں رہائی حاصل ہوئی۔ تاہم طویل عرصے سے لاپتہ افراد میں سے ابھی اکثریت کی بازیابی نہیں ہو سکی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2I9HPEE

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: نہیں نہیں ہم میں سے کوئی قاتل نہیں!

جس طرح پاکستان میں تہتر کے آئین کو ہر حکمران نے اپنے مقاصد کے لیے موم کی ناک بنا کے رکھ دیا ۔اسی طرح انڈیا کے سیکولر آئین میں ایسی ترامیم لائی جا رہی ہیں کہ غیر ہندو انڈین شہری اب آئینی طور پر بھی اکثریتی جمہوریت کے رحم و کرم پر رہ جائیں۔ مارنے والے باہر سے آئے تھے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/388KmJH

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

تفتان میں سرحد کی بندش اور روہڑی میں ہونے والے ٹرین حادثے سے لے کر اسلام آباد میں ملنے والے چار ہزار سال پرانے مٹی کے برتنوں تک، پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TbwYQV