Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 April 2021

ٹلہ جوگیاں: جہلم کا وہ ٹیلا جہاں صدیوں سے کوئی اقتدار مانگنے تو کوئی محبوب مانگنے آتا ہے

اس ٹلّے سے وابستہ سب سے مشہور قصہ رانجھا کا ہے۔ ٹلّے پر موجودہ ریسٹ ہاؤس کے ڈھلوانی راستے کے آخری موڑ پر پتھر کی وہ سِل آج بھی موجود ہے جہاں پر رانجھے نے ہیر کے عشق میں اپنے کان چھِدوائے اور جوگ لیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3dyXBrZ

Friday, 2 April 2021

سرمد سلطان: ’غائب کرنے کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس جواب دینے کے لیے کوئی دلیل نہیں‘

حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کے ناقد سمجھے جانے والے سوشل میڈیا پر سرگرم سماجی کارکن سرمد سلطان کے ’لاپتہ‘ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PlcJkN

NA-75: پی ٹی آئی کی اپیل مسترد، ڈسکہ میں پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم برقرار

پاکستان کے سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکمران جماعت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم برقرار رکھا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mbeT2j

پاکستان میں چینی کی قیمت پر سٹہ کیسے اور کہاں کھیلا جاتا ہے؟

سٹے کے کاروبار میں چینی خریدی جاتی ہے اور اس کا ڈیلیوری آرڈر بھی لیا جاتا ہے تاہم اس کی فزیکل ڈیلیوری نہیں دی جاتی۔ یہ ڈیلیوری آرڈر ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں بکتا ہے جو چینی کی قیمت میں اضافہ کرتا چلا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3mbMqt4

Thursday, 1 April 2021

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن رپورٹ: ’بیوروکریسی نے براڈ شیٹ کیس کا ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی‘

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ نے براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت براڈ شیٹ سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے گی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3fBwteu

کوئٹہ میں بچوں کا گلا کاٹنے کا واقعہ: اپنے خون کا عطیہ دے کر سات سالہ بچی کی جان بچانے والا پولیس افسر

عبد الحئی بنگلزئی نے بتایا کہ چونکہ بچی کی زندگی کو خطرہ لاحق تھا اور اس وقت فوری طور پرکہیں اور سے خون کا انتظام کرنا مشکل تھا اس لیے خون دینے کے لیے سب سے پہلے انھوں نے خود کو پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی سے ان کا خون بچی کے خون سے میچ کر گیا جس پر انھوں نے خون کا ایک تھیلا دیا لیکن چونکہ یہ ناکافی تھا، اس لیے دو تھیلے ان کے دو گن مینوں نے بھی دیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/39wQlLW

پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹا دی، ٹک ٹاک انتظامیہ کا خوشی کا اظہار

عدالت نے پی ٹی اے حکام سے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی ویڈیوز روکنے کے لیے اقدامات ضرور کیے جائیں اور یہ کہ آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PnzzrG