Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday, 31 July 2019

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: ’104 ارکان کے ایوان میں 37 ووٹ لے کر آنے والا شخص کیسے چیئرمین رہ سکتا ہے؟‘

حزبِ اختلاف کی تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ وہ محرکات تبدیل ہوچکے ہیں جن کی بنیاد پر پیپلز پارٹی نے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کو اپنی ہی پارٹی کے رضا ربانی پر سینیٹ انتخابات میں ترجیح دی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2K7Z0YP

وادئ کُمراٹ: جسے سوئس سیاح بھی پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہتے ہیں

پاکستان کے شمال مشرق میں ایک ایسا مقام بھی ہے جسے سوئٹزرلینڈ کے شہری اپنے ملک جیسا کہتے ہیں لیکن اُس کا نام کم ہی پاکستانی جانتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/32Yiwi5

وادئ کُمراٹ میں سیاحت: ’یہاں تو پانی کا شور بھی سکون دیتا ہے‘

اسلام آباد سے تقریباً 384 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع دیر بالا میں واقع وادی کُمراٹ کو مقامی افراد تو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہتے ہی ہیں یہاں آنے والے سوئس سیاح بھی اس سے متفق نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2K8Nmx9

پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ: ’حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ، سائیکلوں کے استعمال پر زور دینا چاہیے‘

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری نوٹیفیکشن کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر petrolprice# کے ٹیگ کے ساتھ حکومت پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YwAqEX

’لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیا جائے گا`

افواج پاکستان کے ترجمان کے مطابق پاکستانی فوج انڈین فائرنگ سے لائن آف کنٹرول کے قریب بسنے والے نہتے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی۔ حکام کے مطابق منگل اور بدھ کے روز کل پانچ افراد ہلاک جبکہ 42 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2LSGAh0

کراچی میں برسات کے پانی کی نکاسی کے لیے بنی لیاری ندی پر تجاوزات کا راج

کراچی کے وسط میں موجود لیاری ندی پہلے صرف برساتی پانی کی نکاسی کا ذریعہ تھی لیکن اب کئی کچی بستیاں اس کی گود میں پل رہی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2YsuBww

مریم نواز کے کوئٹہ جلسے کا پس منظر: اچکزئی اور نواز شریف کی قربت

محمود خان اچکزئی اور نواز شریف کی دوستی فروری 2006 میں مسجد نبوی میں ہونے والی ملاقات کے بعد گہری ہوئی۔ اچکزئی سمجھتے ہیں کہ میاں نواز شریف جب سے ’نظریاتی‘ بنے ہیں، اُن کی راہیں ایک ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2KhgwbX