Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 31 January 2020

’پاکستان کنفیوژن میں ہے کیونکہ پیدا ہی کنفیوژن میں ہوا‘

کراچی میں جمعے کو دوسرے ادب فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ معاشی اور عسکری سفارت کاری سافٹ پارٹ نہیں ہے، پاکستان کو برانڈنگ کی ضرورت ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GKKbsJ

کورونا وائرس: پاکستان نے چین کے ساتھ پروازیں معطل کر دیں

سول ایوی ایشن کے نوٹیفیکیشن میں اس پابندی کی وجہ تو بیان نہیں کی گئی ہے، تاہم یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب چین میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب 213 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2GIO9lU

تیزگام حادثے کی انکوائری رپورٹ: پاکستان میں رونما ہونے والے ایسے سانحے جن پر حکام نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے

گذشتہ ایک دہائی میں پاکستان میں ہونے والے ایسے سانحات جن سے متعلق حکام کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے گئے اور جو بعد ازاں تحقیقاتی رپورٹ میں غلط ثابت ہوئے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2RH4jlZ

Thursday, 30 January 2020

منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج: حراست میں لیے جانے والے نوفل سلیمی، عمار راشد اور محسن ابدالی کون ہیں؟

اسلام آباد میں منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے کئی سماجی کارکنوں اور طلبا کو پولیس نے گرفتار کیا تھا اور ان میں سے زیادہ تر اب بھی پولیس کی حراست میں ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2uN9V55

یوحنا آباد فسادات: تمام ملزمان کی رہائی کا حکم، صلح یا شواہد کی عدم دستیابی؟

یوحنا آباد کے علاقے میں ہونے والے پر تشدد احتجاج کے دوران ایک مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد بابر نعمان اور حافظ نعیم ہلاک ہو گئے تھے۔ مشتعل ہجوم نے ان دونوں افراد کو دہشت گرد تصور کرتے ہوئے تشدد کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31bj3fO

کرونا وائرس: ’میں نے شنگھائی میں ایسا ہو کا عالم اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا‘

چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/37KpUiX

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کا الزام لگانے والے برطانوی اخبار ڈیلی میل پر مقدمہ دائر کر دیا

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کےخلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس نے الزام عائد کیا تھا کہ انھوں نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں سے ایک بڑا حصہ بیرون ملک بھی بھجوایا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2S8HPJM