Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 31 May 2020

ٹڈی دل: پاکستان میں اتنا زیادہ ٹڈی دل کہاں سے آیا اور اب سب سے بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

پاکستان ٹڈی دل سے متاثر ہونے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہے اور اسے روکنے کے لیے پورے ملک میں پانچ لاکھ ہیکٹر کے رقبے پر محیط علاقے پر سپرے کیا گیا ہے تاہم حکام کو خدشہ ہے کہ اگلے چند مہینوں میں مزید بڑے جھنڈ کے حملے متوقع ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TUO2KI

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

گذشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا صورتحال سے لے کر کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات سمیت پیش آنے والے اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3eD3djA

لاہور کا فیشن فوٹو گرافر جو لاک ڈاؤن کے دنوں میں بالکونی سے تصاویر لے رہا ہے

عریش زبیر عام دنوں میں فیشن اور کورپوریٹ فوٹوگرافی کرتے ہیں مگر ان دنوں وہ 'دور سے پورٹریٹ' لے رہے ہیں جہاں وہ لوگوں سے دور سے ہی ملتے ہیں اور سڑک سے ہی ان کی تصویریں لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/36LZe1y

Saturday, 30 May 2020

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: بچی ہوئی شادی شدہ زندگی!

بیوی سے محبت اور وفاداری کا سبق کوئی نہیں دیتا کیونکہ ورنہ سماج کی سب سے ننگی مردانہ گالی ’ایہہ تے بڈھی دے تھلے لگ گیا‘ دی جاتی ہے۔ ایسے میں سب ہی مرد بے وفا، زانی، شرابی اور ریا کار لگنے لگتے ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کام۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZRVdHv

موسمیاتی تبدیلی: سوات کا لذیذ آڑو بھی زیادہ بارشوں سے متاثر ہو رہا ہے

سوات کا آڑو پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہے۔ لیکن محکمہ زراعت سوات کے محتاط اندازوں کے مطابق ملک میں غیر متوقع اور زیادہ بارشوں کی وجہ سے آڑو کی فصل کو 50 فیصد تک نقصان پہنچ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ezdopr

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے نوجوان کی ہلاکت، 12 افراد گرفتار، پانچ پولیس اہلکار معطل

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں جمعے کو مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو کے شدید زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ حکام نے غفلت برتنے پر پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XNlELK

وقار یونس: سابق پاکستانی کرکٹر اپنا اکاؤنٹ ’ہیک‘ ہونے سے کیسے بچا سکتے تھے؟

کچھ ایسا ہوا کہ وقار یونس کا 17 لاکھ فالوورز والا ٹوئٹر اکاؤنٹ سب کی نظروں میں آگیا۔ لیکن ماضی میں یہ صرف ان کے ساتھ ہی نہیں ہوا۔ سب بھول جاتے ہیں کہ اپنے سوشل میڈیا کے استعمال کو محفوظ بھی بنایا جاسکتا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2XePM3C