Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 28 February 2021

عمر کوٹ کا ’شاہ جہاں‘ جس نے بیوی کی یاد میں ’نیا تاج محل‘ کھڑا کر دیا

سفید سنگِ مرمر کی اِس عمارت پر کتابیں لکھنے والے تاریخ دان ہوں یا اِس کہانی پر فلمیں بنانے والے ہدایت کار، تاج محل کو اپنی شاعری کا موضوع بنانے والے شاعر ہوں یا اُن کے شعروں پر آہیں بھرتے ناکام عاشق، سب ہی مغلیہ سلطنت کے پانچویں تاجدار شہاب الدین محمد شاہجہاں کی بنوائی گئی اس یادگار کے سحر میں جکڑے نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3bGvHco

Saturday, 27 February 2021

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ڈسکے میں جھرلو کا ڈسکو

آج کے ڈیجیٹل دور میں انتخابی دھاندلی کی سائنس اتنی آگے جا چکی ہے کہ دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ، تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ہی سکہ رائج الوقت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZVdSAT

آمنہ مفتی کا کالم: مارچ کا ہے آن پہنچا مہینہ!

کیا کبھی کوئی مارچ ایسا بھی آئے گا جب عورت کو عورت سمجھا جائے گا؟ اسے اس کے اصل روپ میں، جو کہ اس نے خود اپنی مرضی سے اختیار کیا ہے، جینے کا حق دیا جائے گا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ktaZ41

ایبٹ آباد جیل میں قیدی کی قرآن کی مبینہ بے حرمتی، جیل سمیت شہر میں ہنگامہ آرائی

ایبٹ آباد کے شہریوں نے احتجاجاً شہر کی اہم شاہراہوں کو بند کر دیا اور جیل کا گھیراؤ کر لیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3uGaqbN

اسد خان اچکزئی: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے مغوی رہنما کی لاش برآمد

اسد خان اچکزئی کو پانچ ماہ قبل کوئٹہ شہر میں ایئرپورٹ روڈ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2PkX707

بالاکوٹ حملے اور 'سرپرائز ڈے' کو انڈیا اور پاکستان نے رائے عامہ کی تبدیلی کے لیے کیسے استعمال کیا؟

آج پاکستان کی جانب سے انڈیا کے بالاکوٹ پر کیے گئے فضائی حملے کی جوابی کارروائی کو دو برس بیت چکے ہیں لیکن یہ اور اس طرح کے اکثر دعوؤں کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ تاہم چند نوجوانوں کے لیے یہی سچ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3r1kkCy

Friday, 26 February 2021

ایف اے ٹی ایف: فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی پرزور مخالفت کیوں کی؟

ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی مخالفت کی ہے، فرانس ایسا کیوں کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3dSIAD4