Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 31 March 2022

رو رو السلمی 6 کو حادثہ: خیلج فارس میں کارگو جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں ایک پاکستانی ہلاک، دوسرا تاحال لاپتہ

حادثے کے بعد ابتدا میں عملے کے دو افراد، جو پاکستانی تھے، کو لاپتا قرار دیا گیا۔ جس میں کراچی سے تعلق رکھنے جمیل احمد خان کی لاش تقریباً ایک ہفتے بعد ایران ہی کی سمندری حدود سے ملی جبکہ رحمت علی ابھی تک لاپتا ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/C8HmPQr

ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟

پاکستان میں ایک سفارتی مراسلے کے حوالے سے بحث اس وقت شروع ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان نے یہ دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت گرانے کے لیے بیرونی دباؤ ہے۔ ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ڈپلومیٹک کیبل یا سفارتی مراسلے کب اور کیسے پہنچائے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/yIZ815X

تحریک عدم اعتماد: ملک کی غیر یقینی سیاسی صورتحال میں ڈیڑھ ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاری کا اخراج

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ گذشتہ کئی ہفتوں سے مندی کے رجحان کا شکار ہے۔ اس میں سرمایہ کاری کرنے والے مقامی اور بیرون ملک پاکستانی مزید سرمایہ کاری سے کترا رہے ہیں تو دوسری جانب غیر ملکی سرمایہ کار بھی مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/yr7mCiu

پاکستان نے غیر ملکی تنبیہی پیغام پر سفارتی اقدامات اٹھا لیے: دفتر خارجہ

بیان میں یہ واضح نہیں کہ یہ اقدامات کیا تھے اور ان کا ہدف کون سا ملک تھا تاہم پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے ان سے احتجاج کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/isHCuAV

قومی اسمبلی کا اجلاس: ’یہ ہم ہیں، یہ ہماری اکثریت ہے اور نیازی دیکھ رہا ہے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث نہیں ہوئی اور اجلاس اتوار تک ملتوی کر دیا گیا۔ 15 منٹ سے بھی کم دورانیے تک جاری رہنے والے اجلاس کی روداد پڑھیے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/vUIpoPu

تحریک عدم اعتماد: پلس مائنس، نمبر گیم اور عمران خان کے لیے ’نئے ملک‘ کی مہم پر مزاحیہ میمز

اگر آپ کے لیے اپنے پسندیدہ چینل پر روز نو بجے کا خبرنامہ دیکھنا مشکل ہے تو آپ محض سوشل میڈیا پر سکرول کر کے میمز کی مدد سے سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کی نمبر گیم کا اندازہ لگا سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/9HZM1vC

Wednesday, 30 March 2022

عثمان بزدار کا خصوصی انٹرویو: ’مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں، میں خاموشی سے پردے کے پیچھے بیٹھ کر کام کرتا ہوں‘

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹریو میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ ان پر اعتماد کیا اور اس مشکل صورتحال میں اگر وہ خود استعفیٰ پیش نہ کرتے تو وہ اپنا حق ادا نہ کر سکتے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/psGcVdL