جامشورو: سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جان سے گئے۔ حادثہ تیزرفتارکاراورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ افسوسناک واقعے میں بچے سمیت چار افراد افرادجاں بحق جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو امدادی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔
The post جامشورو: ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FMzGHy
No comments:
Write comments