اسلام آباد یونائیڈ کے بالر رومان رئیس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ ٹانگ پر چوٹ لگنے کے باعث رومان رئیس کو اسٹریچر پر طبی امداد کے لئے لے جایا گیا۔
The post رومان رئیس کے زخمی ہونے کی ویڈیو appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2HWM9py
No comments:
Write comments