پی ایس ایل فائنل کے شائقین کو نیشنل اسٹیڈیم پہنچانے کیلئے گلشن اقبال بلاک 13 سی ، سنڈے بازار میں مقررہ پوائنٹ سے شٹل سروس کا آغاز نہیں ہوسکا۔ اس جگہ کا نام گلیڈی ایٹرز پارکنگ رکھا گیا ہے۔ تفصیلات سما کے نمائندے سونیا شہزاد، سلمان احمد اور علی حسنین کی زبانی جانیے۔
The post پی ایس ایل فائنل: گلشن اقبال سے شٹل سروس کا آغاز نہ ہوسکا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2pELUH1
No comments:
Write comments