عمران خان نے شاہد خاقان عباسی کو تاريخ کا سب سے بڑا پُتلا وزيراعظم قرار ديديا، کہتے ہیں میاں برادران زرداری سے بڑے ڈاکو ہیں مگر بنتے شریف ہیں۔۔ مانسہرہ ميں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی وکٹیں اڑائیں گے۔
The post عمران خان کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر تنقید appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2G960ob
No comments:
Write comments