جلسوں میں لطیفے سنانے کے بعد شعروشاعری کی باری آ گئی۔ پنجاب ہاؤس میں اسلام آباد میں ہونے والےغیررسمی مشاورتی اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو شعربھی سنائے۔ میرتقی میر کا مشہور زمانہ شعر میاں صاحب نے موبائل فون سے پڑھ کرسنایا۔
The post لطیفوں کے بعد میاں صاحب شعربھی سنانے لگے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FDHcRv
No comments:
Write comments