محبت اور جنگ ميں سب جائز ہے، ايسا ہي کچھ کيا لالا پر فدا انکے ايک فين نے راتوں رات شاہد آفريدي کو اغوا کرليا، پی ایس ایل فائنل کے بعد نامعلوم موٹر سائیکل سوار آفریدی کا اسٹینڈی اٹھاکر چلتے بنے۔
The post کرکٹ کے دیوانے شاہد آفریدی کو اٹھاکر لے گئے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2ummZxQ
No comments:
Write comments