Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 1 March 2018

پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ تھری کا دسواں میچ آج دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی نے ایونٹ میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں جس میں سے ایک میں کامیابی جب کہ 2 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 3 میں سے 2 میچز میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کیون پیٹرسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

The post پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2t2Vb0J

No comments:
Write comments