کراچی میں 1981 کےبعدمئی کےمہینہ میں گرم ترین دن ریکارڈ کیاگیا۔ کراچی میں گرم موسم سے 37 برس پرانا ریکارڈ برابرکردیا۔ 1981 میں 30 مئی کو کراچی میں درجہ حرارت 46 ڈگری ریکارڈ کیاگیاتھا اور آج 30 مئی 2018 کو بھی درجہ حرارت 46 ڈگری تک جاپہنچا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ ہفتےکراچي کادرجہ حرارت35سے37ڈگري...
The post کراچی میں37برس بعدگرم ترین دن کاریکارڈ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xt5ihE
No comments:
Write comments