Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 14 April 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں سازش کا لفظ استعمال ’نہیں ہوا‘

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں ’سازش‘ کا لفظ استعمال نہیں ہوا۔ انھوں نے عوام اور سیاست دانوں سے یہ درخواست بھی کی کہ ’فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں‘۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/ZklWJoi

No comments:
Write comments