کراچی : پی ایس ایل کے بڑے ميچ کو ديکھنے بڑے لوگ بھي آئے وزيراعظم شاہدخاقان عباسي، خيبرپختونخوا اور سندھ کے گورنرسميت ديگر سياسي شخصيات نے بھي نيشنل اسٹيڈيم کا رخ کيا۔ پي ايس ايل کے ميدان ميں مہمانوں کي ميزباني پاکستان کي اعليٰ قيادت نے کي، پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل...
The post پی ایس ایل 2018 ، بڑے میچ کے بڑے مہمان appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GoS7Bu
No comments:
Write comments