اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نےکہاہےکہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کےلیے شرم کا مقام ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےپرعمران خان نےٹویٹ اس فیصلےپرسخت تنقید کی ہے۔ Again govt chooses to target the masses by adding to their burden of taxes with latest petroleum products price hike. Shameful...
The post پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،عمران خان کااحتجاج appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FFZy4h
No comments:
Write comments