گجرات: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ کوئی قوم میٹرواورپل بناکرترقی نہیں کرتی،نوازشریف”کیوں نکالا”کہہ کرکےقوم کوبےوقوف بنارہےہیں۔ گجرات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دھواں دھار خطاب کیا۔ انھوں نے شانداراستقبال پرسب کاشکریہ ادا کیا۔ عمران خان نےکہاکہ ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔ حکومتی نااہلی کی قیمت عوام مہنگائی سےاداکرتےہیں۔ عمران خان...
The post کوئی قوم میٹرواورپل بناکرترقی نہیں کرسکتی،عمران خان appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2p7dJsk
No comments:
Write comments