Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 13 March 2018

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔

سپریم کورٹ میں توہین عدالت سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی، اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے متعلق بیان پر2007 میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل حشمت حبیب کا کہنا تھا کہ ہم اس کیس کو چلانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس نے درخواست کو دوبارہ سماعت کے لیے مقررکرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اس سے قبل سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، شہباز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں خارج کردیں جب کہ رحمان ملک کو توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کردیا ہے۔

The post عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FPs320

No comments:
Write comments