سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ نو منتخب چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نو منتخب چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کو مکمل تعاون کا یقین دلاتا ہوں، پارلیمان کی بالادستی کی جنگ ہرفورم پرلڑیں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے
The post پارلیمان کی بالادستی کی جنگ ہرفورم پرلڑیں گے، رضاربانی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Hs0kSt
No comments:
Write comments