پاکستان کرکٹ کے سپر ميلے ميں ايک سو اسي کے اسٹرائيک ريٹ سے بيٹنگ کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین لیوک رونکی چھائے رہے۔ فائنل ہو يا کواليفائر، رونکي کا بلا رنز اگلتا رہا اور بالرز پر غضب ڈھاتا رہا۔ دیکھیے یہ دلچسپ رپورٹ
The post پی ایس ایل؛جو بھی رونکی کے سامنے آیا۔۔۔ بڑا ہی پچھتایا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2Go1S2O
No comments:
Write comments