Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 13 March 2018

سری دیوی کی بیٹی جھانوی بالی ووڈ میں انٹری سے قبل کیسی تھیں

ممبئی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور نے خوبصورتی میں بالی ووڈ کی دیگر اداکاراؤں کو ٹکر دے دی ہے تاہم بالی ووڈ میں انٹری سے قبل جھانوی حسین و جمیل دوشیزہ کی جگہ بالکل عام سی لڑکی تھیں۔

جھانوی کپور بہت جلد اداکار شاہد کپور کے چھوٹے بھائی ایشان کھتر کے ساتھ فلم ’’دھڑک‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔

فلم ریلیز ہونے سے قبل ہی جھانوی کے حسن اور خوبصورتی کے چرچوں نے دیگر اداکاراؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔جھانوی کپور نوعمری میں بالکل ایک عام لڑکی طرح تھی تاہم ان کے اندرآنے والی تبدیلی نے سب کو حیران ہونے پر مجبور کردیا ہے۔

جھانوی کی طرح سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور بھی بچپن میں بالکل ایک عام سی لڑکی تھیں تاہم انہوں نے بھی اپنی بڑی بہن کی طرح خود کو مکمل طور پر تبدیل کیا۔

The post سری دیوی کی بیٹی جھانوی بالی ووڈ میں انٹری سے قبل کیسی تھیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FxybwK

No comments:
Write comments