پاکستان سپر لیگ کے فائنل سے پہلے موج و مستی سے بھرپور رنگا رنگ اختتامی تقریب نے شائقین کرکٹ کی خوشياں دوبالا کرديں۔ آئمہ بيگ،شہزاد رائے ،علي ظفر اور ديگر گلوکاروں نے سرتال چھیڑا تو نیشنل اسٹیڈٰم میں سروں کی کہکشاں اترآئی ۔ دیکھیے یہ رپورٹ
The post پی ایس ایل؛رنگا رنگ اختتامی تقریب نے خوشیاں دوبالا کردیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GeXboU
No comments:
Write comments