بنوں جلسےمیں پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو جب خطاب کےبعد نیچے کی جانب روانہ ہوئےتووہاں موجودایک جیالےکارکن نے بلاول کامنہ زبردستی چوم لیا۔ اس موقع پر یہ حرکت بلاول کو پسند نہیں آئی۔ یہ مناظر دیکھیں۔
The post بنوں جلسہ؛جیالے نے بلاول کامنہ چوم لیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2umflU8
No comments:
Write comments