Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 1 March 2018

عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں، شہباز شریف

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں تاہم ان کی باتوں کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے فیصل سبحان کا نام لے کر جھوٹ بولا تاہم عمران خان نیازی کی باتوں کا حقائق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان کو ہرجانے کا نوٹس دیا ہے لیکن وہ تاریخ پر تاریخ لے رہے ہیں اور نوٹس کا جواب دینے کے بجائے الزام لگاتے ہیں جب کہ یہاں صدیاں بیت جاتی ہیں لیکن فیصلے نہیں ہوتے۔

The post عمران خان نیازی ڈھٹائی کے ساتھ قوم سے جھوٹ بولتے ہیں، شہباز شریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2t3dK51

No comments:
Write comments