اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما کیٹپن صفدر نےکہاہےکہ بھٹوکانظریہ اپنےپاس رکھناچاہتےہیں،ہم آئندہ نسلوں کوکونساپاکستان دےکرجائیں گے،بھٹواوربینظیرکانظریہ نوازشریف نےزندہ کیاہے۔ انھوں نے دعوی کیاکہ قائدکیلئےتختہ دارپرچڑھناپڑاتوپہلاشخص میں ہوں گا۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رہنماکیپٹن صفدرنےدھواں دھارخطاب کیا۔ انھوں نے کہاکہ بھٹوکوپھانسی دےدی مگرمیں نےکہاوہ شہیدہوئے۔ انھوں نے کہاہےکہ بھٹوکانظریہ اپنےپاس رکھناچاہتےہیں،ہم...
The post بھٹواوربےنظیرکانظریہ نوازشریف نےزندہ کیا،کیپٹن صفدرکادعوی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2p9LmJZ
No comments:
Write comments