ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے امیدوار سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز مکمل ہیں۔ ساری اپوزیشن جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کو اپوزیشن سے ووٹ نہیں ملے گا۔بولے کہ اپوزیشن چھوڑیں، ن لیگ نے اپنے لوگوں کا خیال نہیں کیا۔
The post سینیٹ الیکشن:ہمارے نمبرمکمل ہیں؛سلیم مانڈوی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2tE9w3T
No comments:
Write comments