پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی بوم بوم آفریدی بھی اسٹیڈیم پہنچ چکے ہیں اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میچ دیکھنے آیا ہوں، اللہ کرے خیر خریت سے میچ ہو جائے ، پاکستان سپر لیگ اور پاکستان جیت ہو۔
The post پاکستان سپر لیگ اور پاکستان کی جیت ہوگی، شاہد آفریدی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2pE9aWy
No comments:
Write comments