Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 13 March 2018

اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس پی ایس ایل تھری سےآؤٹ

 دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس پی ایس ایل تھری سے باہر ہوگئے جب کہ ٹورنامنٹ کے باقی میچز میں فرنچائز کو پیسر کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

رومان رئیس ایونٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سلپ ہوئے تو ان کا گھٹنا زمین سے ٹکراگیا اور شدید زخمی ہونے کے سبب ان فٹ ہو گئے،انہیں اسٹریچر پر ڈال کے میدان سے باہرلےجایا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج رہنے کے بعد امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ صحتیاب ہو کر جلد ٹیم کا حصہ بن جائیں گے لیکن انہیں میدان میں اتارے جانے کا خطرہ مول لینے سے گریز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا، جان ہیسٹنگز ان فٹ ہوکر ایونٹ سے باہر

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیم کے فزیو ایرل ایلکاٹ رومان کی چوٹ کا معائنہ کرنے والے مقامی اسپتال کے ڈاکٹر کےساتھ رابطے میں تھے اور وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اگرچہ رومان کی حالت میں بہت بہتری آئی ہے لیکن ان کا گھٹنا بولنگ کرتے ہوئے زیادہ وزن نہیں برداشت کرسکتا،ڈاکٹر کا مشورہ یہی ہے کہ رومان کو مکمل صحت یابی تک آرام کرنا چاہیے۔

The post اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس پی ایس ایل تھری سےآؤٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FzovSx

No comments:
Write comments