کراچی: اسلام آباد يونائيٹڈ نے پی ایس ایل کا میدان مارنے کی تیاری کرلی ۔ کپتان جے پی ڈومینی نےکہاہےکہ فائنل کے ليے پوري طرح تيار ہيں۔ڈائريکٹر وقار يونس نےکراچي کو کرکٹ سے محبت کرنے والا شہر قرار دیا ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتےہوئے اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان جےپی ڈومینی...
The post اسلام آباد یونائیٹیڈ نےپی ایس ایل کامیدان مارنےکی تیاری کرلی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IRigaC
No comments:
Write comments