کراچی میں پاکستان ویمنز کرکٹرزکے فٹنس ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ یویو ٹیسٹ میں تمام کھلاڑی پاسنگ مارکس میں لینے میں کامیاب رہیں۔ کراچی میں پاکستانی ویمنزکرکٹرزکے فٹنس ٹیسٹ مکمل کرلئےگئےہیں۔یویوٹیسٹ میں تمام کھلاڑی پاسنگ مارکس لینے میں کامیاب رہیں۔ جویریہ ودود، بسمعہ معروف اورعالیہ ریاض سپرفٹ کھلاڑی قرارپائیں۔ اس کےعلاوہ ڈیانا بیگ، سدرا امین،...
The post پاکستان ویمنزکرکٹرزکےفٹنس ٹیسٹ کامرحلہ مکمل appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2vXXoMc
No comments:
Write comments