انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ کا باولنگ ٹیسٹ کلیئر قرار دیدیا۔ آئی سی سی کی منظورشدہ لف برو یونیورسٹی کی بائیومکینک لیب میں محمدحفیظ نے بولنگ ٹیسٹ پاس کرلیا، محمد حفيظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ درست آئی ہے، محمدحفیظ نےٹیسٹ میں تين اوورز کرائے تھے۔ اس موقع پر...
The post محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ٹیسٹ کلیئر قرار appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2rjgecf
No comments:
Write comments