پنجاب اسمبلي کے اجلاس ميں رانا ثناءاللہ کے خواتين سے متعلق بيان پرگرماگرمي ہوگئی۔ اپوزيشن نے وزيرقانون پنجاب سے معافي کا مطالبہ کيا جس پر وہ بولے کہ الفاظ واپس لے چکا ہوں۔ اصرار کے باوجود رانا ثنا کی جانب سے معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔
The post رانا ثنا کے معافی نہ مانگنے پراپوزیشن کا اسمبلی سے واک آؤٹ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2rkHqGJ
No comments:
Write comments