پنجاب میں انرجی ڈرنکس کے خلاف نیاحکم نامہ آگیاہے۔انرجی ڈرنکس پر لفظ انرجی لکھ کر صارفین کو گمراہ کیا جارہا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انرجی ڈرنک بنانے والی کمپنیوں کو لیبل بدلنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب میں فوڈ اتھارٹی حرکت میں آگئی۔ انرجی ڈرنکس پر لفظ ”انرجی” صارفین کو دھوکا دے رہاہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی...
The post پنجاب میں انرجی ڈرنکس کےخلاف نیا حکم آگیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2w8bTNw
No comments:
Write comments