کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکارکی محکمے پرلگے کرپشن کے دھبے مٹانے کی کوشش سامنے آگئی ۔ایم اے جناح روڈ پرسگنل توڑنے والے شہری نے اہلکارکو پچاس روپے کی آفر کی جس کے بعد دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہری کا کہناتھا کہ چالان نہیں بھروں گا،رشوت لے لو۔ جس پرٹریفک اہلکارنےبھی چالان کرکےہی چھوڑا دیکھیے
The post کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکارنے مثال قائم کردی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FxDVDj
No comments:
Write comments