لاڑکانہ: چانڈکا اسپتال کے جيل وارڈ سے قتل کا ملزم فرارہوگيا ۔ سماءکےمطابق لاڑکانہ کے چانڈکا اسپتال میں قتل کا ملزم زیرعلاج تھا۔ ملزم نے ڈيوٹي اہلکاروں کونشہ دیا اورفرارہوگیا۔ ملزم کی شناخت غلام حسين کےنام سے ہوئی ہے۔ چار اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئےلاڑکانہ شہرميں ناکہ بندي...
The post قتل کا ملزم اسپتال سے فرار appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2BSXgz7
No comments:
Write comments