Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 22 February 2018

ہماری دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین کے اعصاب پر سوار ہے، سعدرفیق

لاہور: وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین اور سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر سعدرفیق کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں اعصاب اور عزائم کا مقابلہ جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی، آئندہ عام انتخابات میں ہماری دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین اور سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے۔

سعد رفیق نے کہا کہ قانون شکن اور لٹیرے ہم پر الزام عائد کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے، بہت جلد سازشی عناصر بےنقاب اور مکافات عمل کا شکار ہوں گے۔

 

The post ہماری دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین کے اعصاب پر سوار ہے، سعدرفیق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FmaOmt

No comments:
Write comments