محکمہ موسمیات والوں نے کراچی والوں کو خبردار کردیا۔ کراچي والے ماہ رمضان میں موسم سے لڑنے کی تیاری پکڑ لیں۔ محکمہ موسمیات نے وارننگ دے دي ہے کہ مئي اور جون ميں سخت گرمي پڑ سکتي ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی میٹ آفس عبدالرشید نے کیا کہا؟ سنیے
The post کراچی والے رمضان میں موسم سے لڑنے کی تیاری کرلیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2tAfzGG
No comments:
Write comments