Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 12 March 2018

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن

 دبئی: پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کی صحت بہتر ہوگئی ہے اورمنیجمنٹ آئندہ میچ میں آل راؤنڈر کی شمولیت کے لئے پر امید ہے۔

اتوار کی رات میچ میں محمد عامر کی گیند پرلاہور قلندرز کے سہیل خان کا کیچ لیتے ہوئے عماد وسیم پیچھے کی جانب گر گئے تھے، اس دوران ان کا سر زمین سے ٹکرا گیا تھا جس کے بعد کپتان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اب ان کی صحت بہتر ہوگئی ہے اور آل راؤنڈر کا آئندہ میچ میں شمولیت کا امکان ہے۔

اس سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ عماد وسیم کسی طرح کی انجری کا شکار نہیں ہوئے، اسپتال میں ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

The post کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FBqj9e

No comments:
Write comments