پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں پرفارم کرنے والے گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کنگز کا نغمہ گایا تو اسٹیڈیم میں بیٹھے شائقین کا جوش قابل دید تھا، گلوکار کی جاندار پرفارمنس نے لوگوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔ ویڈیو دیکھیں
The post پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شہزاد رائے کی پرفارمنس ، ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2uqmkLV
No comments:
Write comments