پاکستان کے معروف پاپ میوزیکل بینڈ اسٹرنگز نے ایسی شاندار پرفارمنس دی کہ پشاور زلمی کے کپتان سیمی، اوپنر اینڈری فلیچر اور حسن علی اسٹیج پر جھومتے نظر آئے، مہمان کھلاڑیوں کو رقص کرتے دیکھ کر شائقین کا ولولہ اور زیادہ بڑھ گیا۔ ویڈیو دیکھیں
The post پی ایس ایل فائنل، میوزیکل بینڈ اسٹرنگز کی شاندار پرفارمنس ، ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2GkldSu
No comments:
Write comments