Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 13 March 2018

این مورگن نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

 دبئی: کراچی کنگز کے لیےاچھی خبر یہ ہے کہ  انگلش ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین این مورگن نےدبئی میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے جب کہ کپتان عماد وسیم کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

پی ایس ایل  کی فرنچائز ٹیم کراچی کنگز کو انگلش بلے باز این مورگن نے جوائن کرلیا ہے،این مورگن دبئی پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے اپنے مختصر ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ کراچی کنگز کو جوائن کرنے پر پرُجوش ہیں۔

جارحانہ مزاج بیٹسمین این مورگن کی ٹیم میں شمولیت سے کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن مزید مضبوط ہوگی،بائین ہاتھ کے بیٹسمین این مورگن ٹی ٹوئنٹی کا اچھا تجربہ رکھتے ہیں اور کئی مواقعوں پر وہ اپنی بیٹنگ سے ٹیم کو فتح سے ہمکنار بھی کراچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن

دوسری جانب  کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ، عماد وسیم کا لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سر زمین سے ٹکرایا گیا تھا جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

The post این مورگن نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2p7nYN7

No comments:
Write comments