لارڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے اوپنراظہرعلی نے انگلینڈ کے خلاف نصف سنچری اسکورکی۔ انھوں نے 50 رنز بنائےاور آؤٹ ہوگئے۔اظہر علی کی بیٹنگ کی خاص بات وکٹ کےچاروں جانب ان کے دلکش اسٹروکس تھے۔
The post اظہرعلی کی نصف سنچری کی جھلکیاں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xcAcL7
No comments:
Write comments