رپورٹ: اخترعلی ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی پرائمری اسکول ٹیچر نے مثال قائم کردی۔ باہمت خاتون اٹھائیس کلومیٹر کا پہاڑی علاقہ موٹرسائیکل پر طے کرکے اسکول پہنچتی ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقے میں علم کی شمع جلانے کا عزم لیے مہ جبین نامی پرائمری اسکول ٹیچر روزانہ اٹھائیس کلومیٹر کا دشوار...
The post موٹرسائیکل پراٹھائیس کلومیٹرسفرروزانہ طے کرنے والی باہمت ٹیچر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2reQiOU
No comments:
Write comments