چین میں چودہويں سالانہ جڑواں ميلے ميں شريک ايک ہزار ايک جيسے دکھنِے والے افراد نے جمع ہوکر سب کو حیران کردیا۔موجيان ہاني کاؤنٹی ميں ہونے والے اس ميلے کي ايک اور خصوصيت يہ بھي ہے کہ اس کاؤنٹی ميں سب سے زيادہ جڑواں بچے پيدا ہوتے ہيں۔
The post ایک ہزار افراد کی ایک جیسی شکلوں سے سب حیران appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2I9NgVG
No comments:
Write comments